: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پارلیمنٹ ہاؤس کے ایک کمرے میں آج رات معمولی آگ لگ گئی جس پر فائر برگیڈ عملہ نے فورا قابو پا لیا۔نئی دہلی رینج کے پولیس ڈپٹی کمشنر بی کے سنگھ نے بتایا کہ پارلیمنٹ کی
عمارت کے کمرہ نمبر 50
میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگی تھی جس کی اطلاع
ملتے ہی فوری طور پر فائر برگیڈ عملہ کو وہاں بھیجا گیا جنہوں نے اس کو
فورابجھا دیا۔انہوں نے بتایا کہ یہ معمولی آگ تھی اور اس سے کوئی نقصان نہیں هوا ہے۔